Friday, 29 March 2024, 07:08:53 pm
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس آج پیرس میں ہوگا
February 22, 2021

جرمنی کی زیر صدارت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پانچ روزہ دوسرا اجلاس آج پیرس میں شروع ہورہاہے ۔

اجلاس میں گلوبل نیٹ ورک کے دو سو پانچ اراکین کے وفود، بین الاقوارمی مالیاتی فنڈ سمیت مبصر ادارے، اقوام متحدہ اور عالمی بینک کے نمائندگان شرکت کرینگے۔کرونا وائرس کی وباءکے باعث عائد پابندیوں کے تناظرمیں یہ اجلاس آن لائن ہورہاہے۔ایف اے ٹی ایف اجلاس میں مختلف عوامل کی نگرانی کیلئے رہنماءاصول سمیت بنیادی رپورٹس کو حتمی شکل دی جائے گی۔اجلاس کااعلامیہ جمعرات کوجاری کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.