Wednesday, 17 April 2024, 01:47:06 am
بھارت کشمیریوں کے اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کے حقوق کا احترام کرے: ایران
February 22, 2021

ایران نے بھارت سے کہاہے کہ وہ کشمیریوں کے اپنی تقدیر کافیصلہ کرنے کے حقوق کااحترام کرے ۔

ایران کے وزیر خارجہ محمدجوادظریف نے ایک انٹرویومیں کہاکہ ہم بھارت اورپاکستان میں اپنے دوستوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ایران کشمیری عوام کے مفاد میں اس دیرینہ تنازع کوحل کرنے میں اپنے تعمیری کردارکاتعین کرسکے۔انہوں نے کہاکہ ایران نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقوق کااحترام کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے اورہماری یہ پالیسی جاری رہے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.