Thursday, 28 March 2024, 06:17:03 pm
بونیرمیں سنگ مرمرکی کان منہدم ہونے سے7افرادجاں بحق
February 22, 2020

آج سہ پہر بونیر کے علاقے JOWWAR میں سنگ مرمر کی ایک کان منہدم ہونے سے کم ازکم سات افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور لوگوں کو بچانے کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بونیر منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.