Thursday, 25 April 2024, 12:59:25 pm
شمالی کوریاکورواں سال1.4میٹرک ٹن غذائی قلت کاسامنا
February 22, 2019

شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اسے اس سال تقریباً ایک اعشاریہ چار میٹرک ٹن غذائی قلت کا سامنا ہے اور اسے مجبوراً راشن کو نصف کرنا پڑا ہے۔

DPRK حکومت نے عالمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں غذائی بحران سے نمٹنے کےلئے فوری تعاون کریں۔

 پیانگ یانگ نے یہ بیان شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوسری سربراہ ملاقات سے چند روز پہلے جاری کیا جو اگلے ہفتے ویت نام میں ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.