Friday, 19 April 2024, 07:19:25 am
صدرٹرمپ آج چین کےنائب وزیراعظم سےملاقات کریںگے
February 22, 2019

File Photo

صدرڈونلڈٹرمپ آج واشنگٹن میں چین کے نائب وزیراعظم  لیوہی  سے ملاقات کریںگے۔

اس سے پہلے امریکہ اورچین کے اعلیٰ تجارتی مذاکرات کاروں نے محض ایک ہفتہ پہلے تجارتی اختلافات کے خاتمے کے طورپرمختلف معاہدوں کی تفصیلات پراتفاق کیاجن کی حتمی مدت اگلے مہینے کی یکم تاریخ کوختم ہوجائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.