Wednesday, 27 March 2019, 05:37:29 am
پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
February 22, 2019

 شارجہ میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

لاہور قلندرز نے 201 کا ہدف آخری اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔

فخر زمان63 ڈیویلیئرز52 کے ساتھ نمایاں رہے۔