Tuesday, 16 April 2024, 02:15:41 pm
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی
February 22, 2019

رات شارجہ میں پاکستان سپرلیگ کے نوویں میچ میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو چوالیس رنز سے ہرادیا۔

پشاورزلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوترپن رنزبنائے۔ جواب میں کراچی کنگزکی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پرایک سونورنزبناسکی۔

پشاورزلمی کے امام الحق کوبہترین کھلاڑی قراردیاگیاانہوں نے چھپن رنزبنائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.