Friday, 26 April 2024, 01:37:51 am
ملبوسات اورٹیکسٹائل مشینری کی نمائش آئیگاٹیکس پاکستان کابارہواں مرحلہ منگل سےشروع ہوگا
February 22, 2019

ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی نمائش آئیگا ٹیکس  پاکستان   کا بارہواں مرحلہ منگل سے کراچی میں شروع ہوگا جو تین روز جاری رہے گی۔

اس نمائش کا شمار جنوبی ایشیا میں ہونے والی ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی بڑی نمائشوں میں ہوتا ہے جس میں 30 سے زائد ملک جدید ٹیکنالوجی اور صنعت میں ہونے والی ترقی کو اجاگر کریں گے۔

نمائش میں چین، جرمنی، جاپان، سوئٹزر لینڈ، فرانس، بلجیم، آسٹریا،کوریا، برطانیہ، امریکہ، برازیل، تھائی لینڈ اور دوسرے ملکوں کے سینکڑوں نمائندے شرکت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.