Thursday, 25 April 2024, 09:53:28 pm
کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 2مشتبہ افراد گرفتار
February 22, 2019

سندھ رینجرزنے کراچی میں تلاشی کی کارروائی کے دوران قتل کے مقدمے میں ملوث دومشتبہ افراد کو گرفتار کیاہے۔

رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ مشتبہ افرادکاتعلق ڈاکوئوں کے ایک گروہ سے ہے اور ان کاایک ساتھی مفرورہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.