Wednesday, 24 April 2024, 11:12:09 am
حلقہ پی کے30مانسہرہ کی خالی نشست پرضمنی انتخابات کیلئےانتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
February 22, 2019

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 30 مانسہرہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کےلئے تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دے  دی ہے۔

 الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے مطابق حلقے میں سات امیدوار میدان میں ہیں۔

 ووٹ آئندہ منگل کو ڈالے جائیں گے۔

 یہ نشست سپریم کورٹ کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں ضیا الرحمن کی جعلی ڈگری کے مقدمے میں نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.