Wednesday, 24 April 2024, 05:34:25 pm
ضلع راجن پورمیں آج وزیراعظم صحت کارڈسکیم کااجراء کیاجائے گا
February 22, 2019

فائل فوٹو

 ضلع راجن پورمیں آج وزیراعظم صحت کارڈسکیم کااجراء کیاجائے گا۔

 پنجاب کے محکمہ صحت کے ترجمان نے ملتان کے ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ ملتان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اورمظفرگڑھ اضلاع کے تقریباً آٹھ لاکھ لوگوں کواگلے ماہ کے آخرتک صحت کارڈ فراہم کردیئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.