Tuesday, 23 April 2024, 06:18:32 pm
بارش سےمتاثرہ افرادکوفوری ردعمل دینےکےلئےوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں کنٹرول روم قائم
February 22, 2019

وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان کی خصوصی  ہدایت پر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ایک کنٹرول روم قائم کردیاگیا ہے۔

 کنٹرول روم صوبہ بھر میں بارش سے متاثرہ افراد کو فوری ردعمل دے گا اور سیلاب متاثرین اورمتعلقہ حکام کے درمیان رابطے کا کام کرے گا تاکہ فوری امداد فراہم کی جاسکے۔

 بارش اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی وقت ان ٹیلیفون نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

 ٹیلی فون نمبر یہ ہیں9202061-081

9202069-081

9201798-081

9202424-081

جبکہ وٹس ایپ نمبر یہ ہے8005960-0336

Error
Whoops, looks like something went wrong.