Tuesday, 25 June 2019, 11:25:06 am
بہاولپور،صوبائی حکومت نے مدرسہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کا انتظام سنبھال لیا
February 22, 2019

پنجاب حکومت نے بہاولپور میں مدرسہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کا انتظام سنبھال لیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق صوبائی حکومت نے مسجد اور مدرسے کا انتظام چلانے کے لئے ایک منتظم مقرر کیا ہے۔یہ اقدام قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے مطابق کیا گیا ہے۔کیمپس میں ستر اساتذہ اور چھ سو طلباء رہائش پذیر ہیں۔