Saturday, 20 April 2024, 03:32:06 am
آج تاجرسرینگرمیں اپنے کاروباربندرکھیں گے
February 22, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں پرحملوں کے خلاف احتجاج کے طورپرآج تاجرسرینگرمیں اپنے کاروباربندرکھیں گے۔

تاجروں کے ایک گروپ نے ذرائع ابلاغ سے انٹرویومیں کہاکہ یہ فیصلہ کشمیری تا جروں، طلباء اورملازمین پرحملوں کے خلاف احتجاج کے طورپرکیاگیا۔

انہوں نے کہاکہ تاجروں کو کاروباربندکرنے کے بعدلال چوک میں جمع ہونے کے لئے کہاگیاہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.