Thursday, 25 April 2024, 01:35:45 pm
سنچورین:ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو6وکٹوں سے ہرادیا
February 22, 2018

جنوبی افریقہ کے شہرسنچورین میں سپرسپورٹ پارک میں دوسرے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے ہرادیاہے۔

تین میچوں کی سیریز ایک۔ایک سے برابر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.