Wednesday, 24 April 2024, 08:19:32 am
یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےبارے میں کانفرنس کاانعقاد
February 22, 2018

 سعودی عرب میں  یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں ایک کانفرنس شروع ہوئی۔

 کانفرنس کا مقصد حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تحریک قرار دینے کے لئے مشترکہ کوششوں کے ذریعے عالمی قرارداد کا مسو دہ تیار کرنا ہے جو یمن اورعالمی امن وسلامتی کےلئے خطرہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.