پیرو کے جنوبی علاقے Arequipa کے قصبے Oconathe کے قریب ایک بس گہری کھائی میں جاگری جس سے چوالیس افرادہلاک ہوگئے۔