Tuesday, 16 April 2024, 12:02:31 pm

مزید خبریں

 
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا دبئی میں آغاز
February 22, 2018

پاکستان سپر لیگ کاتیسراایڈیشن جمعرات کے روز دوبئی میں ایک پروقار تقریب سے شروع ہوگیا۔

ٹورنامنٹ کاپہلامیچ دوبئی میں پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بجے دفاعی چمپئن پشاورزلمی اور لیگ میں شامل نئی ٹیم ملتان سطانزکے درمیان کھیلاجا رہا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں چونتیس میچ کھیلے جائیں گے جو ایک ماہ تک جاری رہے گی۔پی ایس ایل کے تمام میچ چارمقامات پرکھیلے جائیں گے اٹھارہ میچ دوبئی میں کھیلے جائیںگے ،تیرہ شارجہ میں ،دولاہور میں جبکہ فائنل میچ اگلے ماہ کی پچیس تاریخ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.