Thursday, 25 April 2024, 12:24:56 am
اٹھارہویں ترمیم کی منسوخی کی کوشش وفاق کیلئے تباہ کن ثابت ہوگی:ربانی
February 22, 2018

سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی منسوخی کی کوئی بھی کوشش وفاق کیلئے تباہ کن ثابت ہوگی۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگراٹھارہویں ترمیم پر عملدرآمد میں رکاوٹیں پیدا کرنے کیلئے مرکزیت کی ذہنیت جاری رہی تو وفاق کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔رضاربانی نے کہاکہ1973 کاآئین صوبائی خودمختاری اور صوبوں کو اپنے وسائل کامالک بنانے میں ایک اہم اقدام تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.