Thursday, 18 April 2024, 02:12:48 pm
بھارت میں فسطائی مودی حکومت کے تحت اقلیتوں،خواتین کیخلاف امتیازی سلوک نئی پستیوں کوچھورہاہے:بی بی سی
January 22, 2022

بھارت میں فسطائی مودی حکومت کے تحت اقلیتوں اور خواتین کے خلاف امتیازی سلوک نئی پستیوں کو چھو رہا ہے۔

بی بی سی کے مطابق کرناٹک صوبے کے ضلع UDUPI میں خواتین کے ایک سرکاری کالج میں حجاب پہننے کی وجہ سے مسلم طالبات کو کئی ہفتے سے کلاسوں میں نہیں بیٹھنے دیا گیا۔کالج کی پرنسپل Rudre Gwoda نے کہا کہ معلم کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ طالبات کے چہرے دیکھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.