Friday, 29 March 2024, 05:12:28 pm
انڈر19کرکٹ ورلڈکپ:سری لنکا نے ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ نے آئرلینڈکوہرادیا
January 22, 2022

رات Basseterre میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کوتین وکٹوں سے ہرادیا۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پر دوسوپچاس رنزبنائے۔جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ہدف اڑتالیس اعشاریہ دواوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پرپورا کرلیا۔ایک اورمیچ میں جنوبی افریقہ نے آئرلینڈکوایک سوترپن رنز سے شکست دیدی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.