Thursday, 25 April 2024, 09:43:04 pm
صوبے میں چینی کی کوئی قلت نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
January 22, 2020

فائل فوٹو

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں چینی کی کوئی قلت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت چینی کی قیمت مستحکم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی کیونکہ ہماری حکومت کا ایجنڈا عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے محکمہ زراعت، خوراک اور صنعت کو چینی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے مربوط اقدامات کی ہدایت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.