Thursday, 25 April 2024, 07:16:24 pm
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کا خیرمقدم
January 22, 2020

File Photo

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کا خیرمقدم  اور انتہائی مقروض ملک میں اقتصادی بحران سے ہنگامی طور پر نمٹنے کےلئے اصلاحات کے عمل میں نئے وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

بیروت میں ایک بیان میں انتونیو گتریز کے ترجمان نے کہاکہ اقوام متحدہ لبنان کی طرف سے اپنی خودمختاری، استحکام اور سیاسی آزادی کو مضبوط بنانے کے لئے اس کے ساتھ تعاون کےلئے پرعزم ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.