Thursday, 25 April 2024, 08:29:38 pm
سی ای او یوٹیوب کی وزیراعظم سے ملاقات، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے استعمال بارے تبادلہ خیال
January 22, 2020

یو ٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسرSUSAN WOJCICKI نے بدھ کے روز ڈیووس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے اور سیاحت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز استعمال کرنے سے متعلق امور پر بات چیت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.