Friday, 28 February 2020, 11:33:39 pm
صدر آئی ایم ایف کی ڈیووس میں اقتصادی فورم کے موقع پر وزیراعظم سے ملاقات
January 22, 2020

عالمی مالیاتی فنڈ کی صدر کرسٹالینا جارجیوا نے ڈیووس میں سالانہ اقتصادی فورم کے موقع پر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری ، سرمایہ کاری کے بارے میں سفیر عمومی علی جہانگیر صدیقی اورگورنر سٹیٹ بنک رضا باقر بھی اس موقع پر موجود تھے۔