Tuesday, 23 April 2024, 08:38:11 pm
ملک کے بیشترحصوں موسم سرد اورخشک رہے گا
January 22, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں موسم سرد اورخشک رہے گا۔تاہم خیبرپختونخوا کے بالائی پہاڑی علاقوں ، کشمیر اور گلگت بلتستا ن میں کہیں کہیں بارش اورپہاڑوں برفباری کاامکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔آج (بدھ) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد دو ڈگری سینٹی گریڈلاہور آٹھ کراچی پندرہپشاور چھکوئٹہ اورگلگت منفی ایکمری منفی تین اورمظفرآباد ایک ڈگری سینی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.