Friday, 19 April 2024, 06:10:43 pm
بھارت میں سپریم کورٹ متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج کررہی ہے
January 22, 2020

بھارت میں سپریم کورٹ متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک سوچالیس سے زائد درخواستوں کی سماعت آج (بدھ) کررہی ہے۔

چیف جسٹس ایس اے Bobdeجسٹس ایس عبدل نذیراورسنجے کھنہ پرمشتمل تین رکنی بنچ ان درخواستوں کی سماعت کرے گا، زیادہ تردرخواستوں میں یہ قانون واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔

 بعد میں دائر کی جانے والی بعض درخواستوں میں قانون پرعملدرآمدروکنے کے لئے حکم امتناعی کی بھی استدعا کی گئی ہے جو دس جنوری کونافذالعمل ہوگیاتھا۔

اس قانون کے خلاف ملک گیراحتجاجی مظاہروں کے پس منظرمیں اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیاگیاہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.