Friday, 29 March 2024, 04:55:58 pm
حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو اولین ترجیح دے رہی ہے:کامران بنگش
January 22, 2020

File Photo

مقامی حکومتوں کے بارے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو اولین ترجیح  دے رہی ہے۔

آج (بدھ) پشاور میں ترقیاتی حکام کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صفائی اور صحت سے متعلق معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

 کامران بنگش نے کہا کہ شہری املاک پر ٹیکس  سمیت مقامی حکومتوں  کے تمام مسائل محکمے میں نئے  قانون پر عملدرآمد کے ساتھ حل کئے جائیں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.