Thursday, 25 April 2024, 06:30:45 am
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کاعالمی کپ:پاکستان آج زمبابوے کیخلاف کھیل رہاہے
January 22, 2020

جنوبی افریقہ میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ میں پاکستان اپنا دوسر ا میچ آج (بدھ) Potchefstroom میں زمبابوے کے خلاف کھیل رہاہے۔

آج کے باقی میچوں میںافغانستان کامقابلہ متحد ہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ کاکینیڈا اور نیوزی لینڈ کا سری لنکا سے ہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.