Saturday, 22 February 2020, 04:34:53 am
آئی سی سی انڈ ر19ورلڈکپ:پاکستان نے زمبابوے کو 38رنز سے ہرادیا
January 22, 2020

جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ میں پاکستان نے زمبابوے کو 38رنز سے شکست دے دی ۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوررز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 294رنز بنائے۔

جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 46.3اوورز میں 254رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔