Friday, 19 April 2024, 11:34:51 am
عالمی برادری کواسرائیل اورفلسطین کے تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے:چین
January 22, 2020

File Photo

چین نے کہاہے کہ عالمی برادری کواسرائیل اورفلسطین کے تنازعات برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب Zhang Jun نے سلامتی کونسل میں بتایا کہ مشرقی بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیربین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔چین کے مندوب نے کہاکہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اورمعقول حل کے بغیرمشرق وسطیٰ میں دیرپاامن وسلامتی کاقیام ممکن نہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.