سینیٹر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک اور پورے خطے کے مفاد میں ہیں۔

مشاہد حسین نے حسن روحانی کے انتخاب کو خوش آئند قرار دے دیا
21 مئی 2017 (18:22)
0

دفاع کے بارے میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حسن روحانی کا دوبارہ ایران کا صدر منتخب ہونا پاکستان کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔

ریڈیو تہران کے ساتھ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک اور پورے خطے کے مفاد میں ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ صدر حسن روحانی کی قیادت میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔