file photo

کراچی، پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی
21 مئی 2017 (11:54)
0

کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوائر میں آج صبح پلاسٹک کے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق پانچ گاڑیاں آگ بچھانے میں مصروف ہیں۔

پاک بحریہ کا آگ بجھانے والا عملہ  کراچی میں پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے پہنچ گیا ہے۔آگ پر قابو پانے کیلئے کراچی پورٹ ٹرسٹ اور فائر بریگیڈ کی آگ بجھانے والی گاڑیوں کو بھی طلب کیاگیا ہے۔