File Photo

ضلع کوہاٹ میں موبائل وین پر دہشتگرد حملہ،4 پولیس اہلکارشہید
21 مئی 2017 (09:43)
0

رات ضلع کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں موبائل وین پر دہشت گرد حملے میں چار پولیس اہلکارشہید ہوگئے۔

پولیس کی موبائل وین کمال خیل کے علاقے میں کارروائی کے بعد واپس آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے وین پرحملہ کردیا۔ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کیلئے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
اُدھر کراچی کے علاقہ Dhoraji کے قریب دو پولیس اہلکارشہید اور ایک زخمی ہوگیا۔