File Photo

موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
21 مئی 2017 (07:27)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔

تاہم اسلام آباد ،راولپنڈی، لا ہور، گوجرانوالہ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، بنوں، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
اتوار کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد تئیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اٹھائیس
کراچی انتیس
پشاور پچیس
کوئٹہ اورمری سترہ
گلگت چودہ
اورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ