File Photo

ترک صدر کا دہشتگردی کی حمایت کرنیوالے عناصر کیخلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
21 مئی 2017 (06:22)
0

ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے دہشت گردی کی کھلم کھلاحمایت کرنے والے عناصر کیخلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

استنبول میں Halic کانگریس سنٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوئی بھی جدید ریاست دہشت گرد گروپوں کو یونیورسٹیوں میں دراندازی کرنے اور انہیں اپنے تعلیمی کیمپوں میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔