ہتھیار ڈالنے والے فراری کمانڈر نے بتایا کہ انہیں بھارتی خفیہ ادارے راء براہمداغ بگٹی کے ذریعے مالی مدد فراہم کرتا تھا۔

فراری کمانڈر نے20ساتھیوں سمیت پنجاب رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
21 مارچ 2017 (16:17)
0

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچ قوم پرست فراری کمانڈر نے بیس دوسرے ساتھیوں کے ساتھ پاکستان رینجرز پنجاب کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں
ہتھیار ڈالنے والے فراری کمانڈر نے بتایا کہ انہیں بھارتی خفیہ ادارے راء براہمداغ بگٹی کے ذریعے مالی مدد فراہم کرتا تھا۔


comments powered by Disqus