لوئر کلنائی اور پکل دل منصوبوں کے دوبارہ معائنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

بھارت دریائے چناب پر میار پن بجلی منصوبے کا ڈیزائن بدلنے پر رضامند
21 مارچ 2017 (16:01)
0

بھارت دریائے چناب پر میار پن بجلی منصوبے کا ڈیزائن بدلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔یہ سمجھوتہ آج اسلام آباد میں پانی کے معاملے سے متعلق پاکستان اور بھارت کے سندھ طاس سمجھوتے کے کمشنروں کے دو روزہ اجلاس کے بعد طے پایا۔

لوئر کلنائی اور پکل دل منصوبوں کے دوبارہ معائنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔پاکستانی وفد کی قیادت مرزا آصف سعید نے جبکہ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا نے کی۔