وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے دوران جاپانی وفد نے پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا۔

صوبائی حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولتیں فراہم کر رہی ہے: شہباز شریف
21 مارچ 2017 (15:33)
0

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولتیں فراہم کر رہی ہے ۔وہ آج لاہور میں جاپانی سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے باتیں کر رہے تھے جس کی قیادت Morinaga انڈسٹریز کے صدر مسٹر Michio Miya Hara کر رہے تھے۔
ملاقات کے دوران جاپانی وفد نے پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا۔ مسٹر Michio Miyahara نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول مہیا کیا ہے ۔


comments powered by Disqus