کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات کئے گئے۔