نواز شریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ پارسی برادری نے مختلف شعبوں میں شاندار خدمات انجام دی ہیں۔

وزیراعظم کی پارسی برادری کو نوروز کی مبارکباد
21 مارچ 2017 (15:24)
0

وزیراعظم نواز شریف نے پارسی برادری کو نوروز کی مبارکباد دی ہے جو آج منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پارسی برادری نے مختلف شعبوں میں شاندار خدمات انجام دی ہیں۔
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پارسی برادری ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے مثبت کردار جاری رکھے گی۔


comments powered by Disqus