گورنرسندھ نے کہا ہے کہ قطر نے قدرتی آفات کے دوران بھی مدد فراہم کی۔

قطر نے سندھ کے مختلف شعبوں میں اہم تعاون کیا ہے: محمد زبیر
21 مارچ 2017 (15:01)
0

کراچی میں قطر کے قونصل جنرل میشال محمد ال انصاری نے آج سندھ کے گورنر محمد زبیر سے ملاقات کی ۔گورنر نے کہا کہ قطر نے صوبے کے مختلف شعبوں میں اہم تعاون کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ قطر نے قدرتی آفات کے دوران بھی مدد فراہم کی ۔
قطر کے قونصل جنرل میشال محمد نے اس موقع پر یقین دلایا کہ قطر سندھ میں ترقی کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔


comments powered by Disqus