حافظ آباد میں11 مشتبہ افراد گرفتار
21 مارچ 2017 (14:19)
0

حافظ آباد پولیس نے آج صبح نیشنل ایکشن پلان کے تحت ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران کیلکے کے علاقے سے گیارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ۔


comments powered by Disqus