پاکستانی وفد کی قیادت مرزا آصف سعید جبکہ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کر رہے ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان مذاکرات
21 مارچ 2017 (13:52)
0

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان آج اسلام آباد میں دوسرے روز بھی پانی سے متعلق معاملات پر مذاکرات جاری ہیں۔پاکستانی وفد کی قیادت مرزا آصف سعید جبکہ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کر رہے ہیں۔
فریقین نے کل پانی سے متعلق وسائل اور دوطرفہ مسائل کو حل کرنے کے طریقوں پر غور کیا۔


comments powered by Disqus