مصر کے صدر نے اس بات کی بھی توثیق کی کہ میراملک اس مسئلے کا منصفانہ حل اور فلسطینی ریاست کے قیام کا خواہشمند ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔

صدر ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کا معاملہ اٹھائوں گا:عبدالفتح السیسی
21 مارچ 2017 (13:07)
0

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ پروگرام کے مطابق امریکہ کے دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فلسطینی ریاست کے قیام کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔انہوں نے یہ یقین دہانی قاہرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ایک ملاقات میں دلائی۔
الیسیسی نے اس بات کی بھی توثیق کی کہ میراملک اس مسئلے کا منصفانہ حل اور فلسطینی ریاست کے قیام کا خواہشمند ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔


comments powered by Disqus