جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

21 مارچ 2017 (12:45)
0

یوم پاکستان پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل شکرپڑیاں پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں جاری ہے۔ریہرسل میں بری فوج ، بحریہ ، فضائیہ ، نادرن لائٹ انفنٹری ، مجاہد فورس اور دوسری سروسز کے دستے شریک ہیں۔
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔فل ڈریس ریہرسل کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی ہے۔


comments powered by Disqus