file photo

جنوبی کوریا: استغاثہ کا معزول صدر سے بد عنوانی سے متعلق جرح
21 مارچ 2017 (09:16)
0

جنوبی کوریا میں استغاثہ نے معزول صدر پارک گیون ہائے سے بد عنوانی سکینڈل کے بارے میں ان سے جرح کی ہے۔
ان پر اپنے ایک قریبی دوست کے ذریعے مختلف فرموں سے بھتہ وصول کرنے کی اجازت دینے کے بدلے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے الزامات پر فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔
رواں ماہ کے آغاز میں ججوں نے پارلیمنٹ کی جانب سے پارک کے مواخذے کے فیصلے کو برقرار رکھا جس کے بعد اب ان کا استثنیٰ ختم ہوگیا ہے۔