file photo

ہنگو: رات20مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
21 مارچ 2017 (09:11)
0

ہنگو میں کل رات 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہو ا ہے۔
ادھر پولیس نے بنوں میں چار دستی بم برآمد کرکے انہیں ناکارہ بناکر دہشت گردی کی ایک کوشش ناکام بنادی ہے۔


comments powered by Disqus