file photo

ملک کے بیشتر بالائی ، وسطی حصوں میں مطلع ابر آلود رہے گا: محکمہ موسمیات
21 مارچ 2017 (08:37)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی مطابق ملک کے بیشتر بلائی اور وسطی حصوں میں آج مطلع آبرآلود رہے گا۔
تاہم مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوںفاٹا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت۔
اسلام آباد 16ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور اور پشاور 19,کراچی23کوئٹہ 11,مری 8,گلگت 14,اورمظفرآباد 9ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus