file photo

سعد رفیق نے ریلوے کے قانون، آٹی کے شعبے کی تنظیم نو کی منظوری دی
21 مارچ 2017 (08:31)
0

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلوے کے قانون اور آئی ٹی کے شعبے کی تنظیم نو اور اسے مضبوط بنانے کی منظوری دی۔
لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے محکمے کی ضروریات پوری کرنے کے لئے فنی عملہ بھرتی کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
ایک اوراجلاس میں وفاقی وزیر کو مسافر لوگوں کا درجہ بڑھانے کے منصوبے کے بارے میں بتایاگیا۔


comments powered by Disqus